عمر بڑھنے کے ساتھ ہر فرد کے بالوں کی رنگت کیوں بدل جاتی ہے
فائل:فوٹو
نیویارک: عمر بڑھنے کے ساتھ ہر فرد کے بالوں کی رنگت بدل جاتی ہے مگر ایسا ہوتا کیوں ہے یہ بات اب تک واضح نہیں تھی۔تحقیق میں دریافت کیاگیا کہ بالوں کی معمول کی نشوونما کے دوران خلیات بالوں کی جڑوں میں موجود مختلف خانوں میں منتقل…