ہٹ سٹوری عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظوریا مسترد؟،پاکستان بھرمیں تجسس،فیصلہ محفوظ Mehboob ur Rehman Tanoli جنوری 7, 2024 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ محفوظ کیاہے جو کہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔