عمران خان نے کہاں سب کو پیچھے چھوڑا
انصار عباسی
سیاست سے اختلاف ضرور کریں لیکن اگر کوئی اچھا کام کرے تو اُس کی تعریف کیوں نہ کی جائے؟ اصولاً تو ہمیں سیاست میں اندھی تقلید سے بچنا چاہیے لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ جو جس جماعت کا ہے اُس کے لیے اپنے رہنما کی ہر بات، چاہے وہ غلط…