ہٹ سٹوری امریکا، برطانیہ اور مسلم ممالک اسرائیلی قبضے کے خلاف بول پڑے، سخت مؤقف Mehboob ur Rehman فروری 10, 2026 امریکی عہدیدار نے کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں کسی بھی ایسے اقدام کی حمایت نہیں کرے گا جو کشیدگی میں اضافے، انسانی بحران یا علاقائی عدم استحکام کا باعث بنے