طالبان نے خواتین کے ریسٹورنٹس اور پارکس میں جانے پر پابندی عائد کردی
فائل:فوٹو
کابل: طالبان نے خواتین اور فیمیلیز کے ریسٹورنٹس کے گارڈن اور پارکس میں جانے پر پابندی عائد کردی۔ علما کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹس گارڈن اور پارکس میں خواتین کی بے پردگی ہوتی ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے پابندی…