طالبان ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں،اقوام متحدہ
فائل:فوٹو
اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔اقوام متحدہ کے امدادی مشن یا یوناما کی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ صرف گزشتہ چھ ماہ میں افغانستان میں 274…