صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان ملاقات تلخ کلامی میں بدل گئی
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاوٴس میں ہونے والی ملاقات شدید تنازع کا شکار ہوگئی۔ دونوں رہنماوٴں نے روس کے ساتھ جاری جنگ پر ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کیے اور یوں یہ ملاقات تلخ…