شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور
فائل :فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی۔
ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز…