شمالی کوریا کی خطے میں جاری جنگی مشقوں پر جوہری جنگ کی دھمکی
فائل:فوٹو
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے خطے میں جاری جنگی مشقوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جوہری جنگ کی دھمکی دے دی۔
غیرملکی میڈیا نے شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکہ جنگی…