شمالی کوریا کا 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
فائل:فوٹو
سیئول: شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک…