شمالی کوریا کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائلوں کا تجربہ
فائل فوٹو
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے عالمی برادری کی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا…