شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ناٹنگھم شائر نے ایک اورفتح سمیٹ لی
فائل:فوٹو
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایاناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بولنگ سے ایک اور فتح ناٹنگھم شائر کی جھولی میں ڈال دی۔
پیسر شاہین شاہ آفریدی نے برمنگھم بیئرز کے خلاف ٹی 20 بلاسٹ میچ میں 3 اہم وکٹیں اڑائیں، جس میں حریف…