شوبز مشہور برطانوی ریپر سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا، لائیو اسٹریمنگ میں کلمہ پڑھنے کا اعلان Mehboob ur Rehman فروری 9, 2026 27 سالہ فنکار نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ یہ فیصلہ انہوں نے ایک طویل روحانی سفر اور ذاتی غور و فکر کے بعد کیا