آزادکشمیر سیاحتی مقام ‘وادی سیماری’ کے جنگلات کو پراسرار بیماری نے لپیٹ میں لے لیا Zameeni Haqaiq جولائی 14, 2023 لچھراٹ کے کمپارٹمنٹ 9اور 10سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اس وادی کے عوام نے گزشتہ 18سال سے جنگلات، جنگلی حیات اور دیگر قدرتی وسائل کے تحفظ کے لئے کوششیں شروع کر رکھی ہیں