نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سہ فریقی سیریز جیت لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سہ فریقی سیریز جیت لی، فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی.
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر…