سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر کم ہونے سے روپے کی قدر بحال ہونے لگی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج…