سوڈان میں فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں میں400سے زائد ہلاکتیں
فائل:فوٹو
خرطوم: سوڈان میں فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جنگ بندی کے باوجود عید کے روز بھی جاری رہا۔ پانچ روز سے جاری جھڑپوں میں ہلاکتیں 410 سے تجاوز کرگئیں جبکہ 2 ہزار کے قریب زخمی ہیں۔
غیرملکی خبر رساں ادارے…