انٹرنیشنل سوئزرلینڈ میں نئے سال کی رات شراب خانے میں آتشزدگی، مرنے والوں کی تعداد 40ہوگئی Mehboob ur Rehman جنوری 1, 2026 علاقائی اخبار لی نوویلیسٹ کے مطابق تقریباً 40 ہلاکتوں اور 100 زخمیوں کی اطلاعات ہیں