ہٹ سٹوری سعودی وزیردفاع کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات،دفاعی تعلقات پربات چیت Mehboob ur Rehman فروری 13, 2026 سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی