سعودی عرب اور ایران کاسفارتی تعلقات کی بحالی، سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق
فائل:فوٹو
بیجنگ:چین میں منعقد ہونے والے مذاکرات کے بعد ایران اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات کی بحالی اور دو ماہ کے اندر اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔دونوں ممالک کی سرکاری خبر رساں ایجنسیوں نے بھی سفارتی تعلقات کی بحالی…