سال 2018 میں خراب غذا کے سبب 1 کروڑ 41 لاکھ افرادزیا بیطس کاشکار ہوئے
فائل:فوٹو
میسا چوسٹس: ایک تحقیق میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2018 میں خراب غذا کے سبب 1 کروڑ 41 لاکھ افراد ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہوئے ہیں۔ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ خراب معیار کے کاربوہائیڈریٹ عالمی سطح پر غذا کے سبب ہونے والے ذیا…