وزیراعظم کو اپنی جنگ خود لڑنی ہے
زاہد حسین
اسلام آباد میں جاری طاقت کا کھیل جمہوری اقدار کے لیے مہلک ثابت ہورہا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے الٹی گنتی شروع ہونے کے بعد سے صورتحال بہت ہی خراب ہوچکی ہے۔ اراکین کی مطلوبہ تعداد حاصل کرنے کے لیے دھونس و دھمکی سے لے کر…