ہٹ سٹوری ریاست نے 25 سال بعد ملک ریاض پر ہاتھ ڈال دیا،اب ان کا بچنا مشکل ہے، خواجہ آصف admin جنوری 24, 2025 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قائم بحریہ ٹاؤنز کے معاملے کی قومی سطح پر تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے