دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 199 رنز کا ہدف دیدیا
فوٹو : فائل
لاہور : دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 199 رنز کا ہدف دیدیا، پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز اسکور کیے۔سلمان آغا 76 رنز بناکر نمایاں رہے۔
پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا، صاحبزادہ…