دانیہ انور کون سے مشہور اداکار کی بہو ہیں؟، اداکارہ نے بتادیا
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان شوبز کی اداکارہ دانیہ انور نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کردیا۔
حال ہی میں رئیلٹی شو تماشا کے سیزن 3 میں حصہ لینے والی اداکارہ دانیہ انور نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی اور ماضی…