ہٹ سٹوری عمران خان کو انتخابات سے آوٹ کر دیا گیا، کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں خارج Zameeni Haqaiq جنوری 10, 2024 الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے بانی تحریک انصاف کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی