حامد میر کا کرن تھاپر کو انٹرویو
حامدمیر
کرن تھاپر بھارت کے ان چند صحافیوں میں سے ایک ہیں جن سے ہر حکومت ناراض رہتی ہے۔ بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی 2007ء میں ان سے ناراض ہوئے تھے اور آج تک ناراض ہیں۔ کرن تھاپر کے ساتھ ان کا انٹرویو شروع ہوا تو گجرات میں…