کھیل پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل فائنل میں پہنچ گئی Zameeni Haqaiq دسمبر 10, 2023 سنسی خیزمیچ کے اختتام تک پاکستان اوربلجیئم کااسکور 1-1 گول سے برابر رہا،جونیئر ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔