ہٹ سٹوری جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر قانونی قرار دے دیا Mehboob ur Rehman Tanoli دسمبر 18, 2025 جسٹس طارق جہانگیری کو بطور جج ڈی نوٹیفائی کیا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے فیصلہ سنایا