تو پھرتم اٹھ نہیں سکو گے
جاوید چوہدری
لطیف صدیقی کراچی میں پیدا ہوئے‘ جہاز رانی کے اسکول میں تعلیم حاصل کی‘ نیول انجینئر بنے‘ استاد کے ساتھ ان کا پھڈا ہو گیا اور استاد نے انھیں سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا‘ یہ مایوس ہو کر سنگا پور آ گئے‘ شپنگ کمپنی میں نوکری کر…