تہران پر شدید بمباری،ایران میں جو بھی نئی قیادت آئی اسے مار دیں گے،ٹرمپ
ایران کے دارالحکومت تہران پر شدید بمباری کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھ گئی، حزب اللہ کے اسرائیل پر حملوں کا دعویٰ، ٹرمپ کے سخت بیانات جبکہ پیوٹن نے جنگ ختم کرنے کا مشورہ دیا۔