ہٹ سٹوری اسلام آبادمیں دہشتگردی،کسی کوشرپسندی بد امنی کی اجازت نہیں دی جائے گی ، وزیراعظم Mehboob ur Rehman فروری 6, 2026 وزیراعظم نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کر کے ذمہ دار عناصر کے فوری تعین کی ہدایت کی