ہٹ سٹوری تحریک انصاف 26 ترمیم کے خاتمہ سمیت دوبڑے مطالبات سے دستبرارہوگئی admin جنوری 1, 2025 حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹیوں کے درمیان آج مزاکرات ساڑھے 3بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہورہے ہیں جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور بھی شریک ہوں گے