ہٹ سٹوری تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ رکوانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار، مسترد کر دی گئی Zameeni Haqaiq ستمبر 20, 2024 جسٹس فاروق حیدر نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنر لاہور قانون کے مطابق آج شام5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کریں