تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں بڑی گرمجوشی سے آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کی،جسٹس نعیم…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ مارشل لاء کے بنے قوانین کو آئین کے آرٹیکل 270 میں تحفظ دیا گیا،سول سروس میں کوئی شخص ایسا جرم کرتا ہے تو اسے…