تبدیلی ۔۔طعنے سے گالی تک
عابد رشید
کچھ دنوں سے ہماری سیاست کے تیور کچھ زیادہ ہی خطرناک ہو گئے ہیں۔ جمہوریت جسے قومی سلامتی اور یکجہتی کیلئے ”نسخہ کیمیا“ سمجھا جاتا ہے لیکن کیا کیجئے
کہ” کی تھی ہم نے جو تدبیر آدھی رہ گئی“۔
حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نئے وپُرانے…