کھیل بھارت کے نئے ٹیسٹ کپتان شبمن گانے برمنگھم میں ریکارڈز کے انبار لگا دیئے admin جولائی 6, 2025 شبمن گل نے برمنگھم ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 269 اور دوسری اننگز میں 161 رنز کا انفرادی اسکور بنایا۔