بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور سازشی منصوبہ، 20 لاکھ غیر قانونی ووٹ رجسٹرڈ
فوٹو : فائل
سری نگر : بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور سازشی منصوبہ، 20 لاکھ غیر قانونی ووٹ رجسٹرڈ منصوبہ پرعمل شروع کردیا ہے۔
بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر کشمیریوں کے احتجاج کے ساتھ…