بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لی
فوٹو سوشل میڈیا
کولمبو : بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی.
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار…