کھیل بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 434 رنز سےجیت لیا Zameeni Haqaiq فروری 18, 2024 پہلی اننگز میں سنچری اور مجموعی طور پر میچ میں 7 وکٹیں لینے پر رویندرا جڈیجا کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔