کھیل بھارت نے انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا Mehboob ur Rehman دسمبر 14, 2025 بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 240 رنز بنائے، جواب میں پاکستانی ٹیم 150 رنز پر آوٹ ہوگئی حزیفہ حسن کے علاوہ کوئی پاکستانی بیٹرکریز پر نہ جم سکا