بھارت میں مقیم پاکستانی ہندووٴں کے 50 سے زائد گھر مسمار ، 150 خاندان،بے یار و مددگار
فائل:فوٹو
جے پور: بھارت میں مقیم پاکستانی ہندووٴں کے 50 سے زائد گھر مسمار کردئیے گئے۔ گھر مسمار ہونے سے 150 خاندان خواتین اور بچوں سمیت کھلے آسمان تلے بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں۔
بھارتی میڈیا ریاست راجھستان کے علاقے جیسلمیر میں…