بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن کی کورٹ مارشل رپورٹ سے سچائی سامنے آگئی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ کورٹ مارشل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔
پاکستان کا آپریشن ’ سوفٹ رٹارٹ‘ کے دوران بھارت کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 گرائے جانے کا دعویٰ سچ ثابت…