بھارتی ایئرلائن میں دوران پرواز بچھو نے خاتون مسافر کو کاٹ لیا
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارت کی ایک ایئرلائن میں دوران پرواز بچھونکل آیا جس نے ایک خاتون مسافر کو ڈس لیا۔
اگرچہ ہوائی جہاز کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن بھارتی پرواز میں ایک بچھو نے خاتون کو کا ٹ کھایا۔جس کے بعد…