کھیل بھارتی اسپنرایشون پاکستان کے حق میں بول پڑے،سب کوحیران کردیا Mehboob ur Rehman فروری 5, 2026 روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کے امکانات کو روشن قرار دیا۔