خواتین مرد عورت برابر نہیں، فالتو فیمینزم‘ پر یقین نہ کیا جائے، نینا گپتا Mehboob ur Rehman Tanoli نومبر 26, 2023 جس دن مرد حاملہ ہونا شروع ہوجائیں گے، اُس دن ہم برابر ہو جائیں گے۔نینا گپتا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ خواتین کو مردوں کی ضرورت ہوتی ہے