برطانوی شہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا،ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ امریکا میں خصوصی برتاوٴ نہیں رکھا جائے گا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے…