بجلی بلزپرنگران وزیراعظم نے نوٹس لیا، کابینہ کا خصوصی اجلاس،نتیجہ صفر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بجلی بلزپرنگران وزیراعظم نے نوٹس لیا، کابینہ کا خصوصی اجلاس،نتیجہ صفر،کابینہ اجلاس کے منتظر عوام کو کچھ نہ ملا ،اجلاس میں بجلی نرخوں اور بجلی بلوں پر اجلاس ہوا، اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔…