بانی پی ٹی آئی عمران خان سےآج بھی ملاقات نہ کرنے دی گئی،تینوں بہنوں کا اڈیالہ جیل کے باہردھرنا
علیمہ خان نے کہا کہ ہر منگل کو ہمیں یہاں روکا جاتا ہے، ہم کوئی غیر قانونی اور غیر آئینی کام نہیں کر رہے، احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس اور کیا راستہ بچا ہے۔