بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے
فاروق احمد
مانسہرہ: بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، یہ افسوسناک واقعہ مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے ایک نواحی علاقے میں پیش آیا.
موصولہ تفصیلات کے مطابق تحصیل بالاکوٹ کے بالائی مقام ہاڑی بھونجہ میں گزشتہ شب شدید بارش…